واشنگٹن میں ”برج سی ای او ایوارڈ کی تقریب
برج سی ای او ایواڈ آسکر ایوارڈ کی طرح کاروباری شخصیات کی خدمات کے اعتراف کے لئے دنیا کا اہم ترین ایوارڈ ثابت ہوگا :ڈاکٹرطارق نظامی
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 13:27
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء) دبئی کو معاشی سرگرمویں کا عالمی مرکز قرار دینے اور یہاں کاروباری شخصیات کی خدمات کے اعتراف میں سی ای او کلب نیٹ ورک نے ’دی ب±رج سی ای او ایوارڈ‘ کا اجرا کیا گیا ہے، جس کی پہلی رنگارنگ تقریب تقسیم ایوارڈ واشنگٹن میں منعقد ہوئی۔دبئی کے حکمران شہزادہ جمعہ بن المکتوم اس ایوارڈ کے سرپرست اعلیٰ ہیں جبکہ سی ای او کلب نیٹ ورک کے بانی صدر ڈاکٹر طارق نظامی ہیں۔
واشنگٹن میں منعقدہ سی ای او کلب نیٹ ورک کے پہلے ’دی برج سی ای او ایورڈ‘ کی تقریب میں بڑی تعداد میں عالمی شہرت یافتہ تجارتی اداروں کے سربراہوں اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر طارق نظامی کا کہنا تھا کہ یہ تقریب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ دبئی اور متحدہ عرب امارات میں تجارتی شخصیات کو کتنی اہمیت دی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.