سی پی ایس پی صوبہ گلگت بلتستان میں معیاری اعلٰی طبی تعلیم کی سرپرستی کریگا:پروفیسر ظفراللہ چوہدری
ہفتہ 30 جولائی 2016 18:14
لاہور۔30 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جولائی ۔2016ء ) گلگت بلتستان ڈاکٹرز فورم کی دعوت پر سی پی ایس پی کے صدر پروفیسر ظفراللہ چوہدری نے سینئر نائب صدر پروفیسر خالد مسعود گوندل ،میجر جنرل سلمان علی،پروفیسر شعیب شفیع،پروفیسر عامر زماں خاں کے ہمراہ صوبہ گلگت بلتستان کا دورہ کیا اور سکردومیں منعقدہ ہیلتھ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پرسینئر صوبائی وزیر حاجی اکبر تابان،سپیکر صوبائی اسمبلی حاجی فدا محمد،سیکرٹری صحت سعید اللہ نیازی سمیت حکومتی اعلٰی عہدیداران موجود تھے۔مہمانِ خصوصی سینئر صوبائی وزیر حاجی اکبر تابان نے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی ملکی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ کالج صوبہ گلگت بلتستان مین اعلٰی طبی تعلیم کے فروغ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا اور سی ایم ایچ اورڈسٹرکٹ ہسپتال کا سی پی ایس پی سے الحاق خطہ میں اعلٰی طبی تعلیم کے فروغ کی راہ ہموار کریگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.