آٹو مو با ئل شعبے سے وابستہ چینی کمپنیو ں کا سندھ میں گا ڑیو ں کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لئے پلا نٹ لگا نے میں گہری دلچسپی کا اظہار
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جولائی ۔2016ء) چین میں آٹو مو با ئل شعبے میں کا م کر نے والی کمپنیو ں نے سندھ میں گا ڑیو ں کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لئے پلا نٹ لگا نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی ہے اس سلسلے میں چینی کمپنیو ں کے ایک وفد کے ساتھ چیئر پرسن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن کی صدا ر ت میں منعقدہ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ چینی آٹو موبائل کمپنیو ں کے وفد کو آئندہ رو ز بن قا سم اسپیشل اکنا مک زو ن کا دورہ کرا یا اور پلا نٹ لگا نے کے لئے زمین دکھا ئی جائے گی تا کہ کمپنی کو اسپیشل اکنا مک زون میں سر ما یہ کا ر ی کی تما متر سہو لتو ں سے پو ر ے طو ر پر وا قفیت ہو سکے ۔
چینی آٹو مو با ئل کمپنیو ں کے وفد میں بسیں ،کا ریں ،ٹر ک ،ٹرا لر اور دیگر آٹو مو با ئل بنا نے والی چینی کمپنی جیک موٹر ز کے ڈائریکٹر چین زی کیا نگ ،شین زین کمپنی لمیٹڈ کے وینچر پا ر ٹنر وینگ جی ،یا نگ زو جمبو ون آٹو مو ٹو انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کے چین جن پنگ ،جو ن کمپنی کے مینجنگ پا ر ٹنر جو ن نے شر کت کی ۔(جاری ہے)
اجلا س میں ڈائریکٹر جنر ل ایس بی آئی ڈاکٹر تنویر قریشی نے چینی وفد کو سندھ حکومت کی انویسٹمنٹ پا لیسیو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ چینی سرما یہ کا ر ی کو چا ئنا اسپیشل اکنا مک زون میں بھی خصو صی مرا عا ت دی جا رہی ہیں ۔
چینی وفد نے آٹو مو با ئل پلا نٹ بن قاسم اسپیشل اکنا مک زون میں لگا نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی اور اس سلسلے میں سا ئٹ کا معا ئنہ اور دیگر تما م ضروری ہو م ورک مکمل کر نے میں ایس بی آئی کے تعا ون کا شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.