ننکانہ صاحب‘15 سالہ لڑکے نے کمسن چچازاد بہن کو قتل کرکے لاش گندے نالے میں پھینک دی
کاشف نے چچا کے پڑھائی پر ڈانٹنے پر آصفہ کوقتل کیا‘ملزم کا اعتراف جرم
اتوار 31 جولائی 2016 12:25
ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جولائی ۔2016ء) ننکانہ صاحب میں چچا کے ڈانٹ پلانے پر بھتیجے نے اپنی کم سن چچا زاد کو اغوا کر کے مار ڈالا ،ملزم کی نشاندہی پر بچی کی لاش نالے سے برآمد کرلی گئی۔
(جاری ہے)
ننکانہ صاحب کے قصبے مانگٹانوالہ کی پانچ سالہ بچی آصفہ 2 روز قبل لاپتہ ہو گئی تھی ،پولیس نے شک گزرنے پر آصفہ کے تایاز اد پندرہ سالہ کاشف سے پوچھ گچھ کی تو اس نے آصفہ کے قتل کا اعتراف کر لیا۔
ملزم نے بتایا کہ اس کے چچا نے اسے پڑھائی نہ کرنے پر ڈانٹا تھا ،اس رنجش میں اس نے پانچ سالہ چچاز اد آصفہ کو اغوا کیا اور گلا دبا کر مار ڈالنے کے بعد لاش گندے نالے میں پھینک دی۔پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر آصفہ کی لاش گندے نالے سے برآمد کر لی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.