رینجرز کو صرف کراچی میں آپریشن کیلئے اجازت دی گئی ہے، رینجرز سندھ میں کئی سال سے موجود ہے، جمہوریت کو بچائیں تو نواز شریف کا ساتھ دینے کا الزام لگتاہے ،حکومت اس لئے ٹی او آر نہیں بنانا چاہتی کیونکہ وزیر اعظم کے خاندان پرآف شور کمپنیوں کا الزام ہے ،پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 1 اگست 2016 23:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اگست ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کر دی گئی ہے اور اسے رینجرز کوآپریشن کیلئے صرف کراچی میں اجازت دی گئی ہے رینجرز سندھ میں کئی سال سے موجود ہے ۔ جمہوریت کو بچائیں تو الزام لگتا ہے، نواز شریف کا ساتھ دیا۔
(جاری ہے)
پیر کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو انہوں نے کہا کہ حکومت ٹی او آر نہیں بنانا چاہتی کیونکہ وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان پرپانامہ لیکس میں آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام لگایا گیا ہے ۔
سپریم کورٹ پانامہ لیکس معاملے پر ازخود نوٹس لیتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو بچائیں تو الزام لگتا ہے نواز شریف کا ساتھ دیا رینجرز کئی سال سے سندھ میں موجود ہے اور رینجرز کو اپریشن کیلئے صرف کراچی میں اجازت دی گئی ہے اور رینجرز کے اختیارات میں بھی توسیع کردی گئی ہے ۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ کوئی تھرڈ پارٹی آجائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.