انسداد پولیو مہم کے دوران فرائض میں غفلت کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، ڈسی سی او حافظ آباد
بدھ 3 اگست 2016 19:12
حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر حافظ آباد محمد احمد رجوانہ نے کہا ہے کہ 8تا 10اگست کی انسداد پولیو مہم کے دوران فرائض میں غفلت کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے ساتھ دیگر تمام متعلقہ محکموں کے افسران کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے قومی فرض سمجھ کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں۔
انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائیندہ ڈاکٹر جنید صولت کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی حکومت اس مہم کے سلسلہ میں تمام ممکنہ وسایل اور افرادی قوت فراہم کرنے کے ساتھ کڑی مانیٹرنگ بھی کرے گی تاکہ سو فی صد تنائج کا حصول ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے یہ بات ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جسمیں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اسلم شاہین ،ڈی او کوارڈ میڈم مرضیہ حسنین چنگیزی اور مختلف محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.