ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز
بدھ 3 اگست 2016 23:08
اسلام آباد ۔ 3 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔3 اگست ۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے فاٹا سمیت ملک میں صحت کی بہتر سہولتوں کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں سینیٹر سجاد حسین طوری کی زیر صدارت ہوا۔ انہوں نے جان بچانے والی ادویات سے متعلق اصلاحات لانے پر زوردیا۔
اجلاس میں ہیپاٹائٹس سمیت مختلف امراض کے بہتر علاج کیلئے موثر اقدامات پر زور دیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ہیپاٹائٹس کے اجلاس کی ادویات میں کمی لائی گئی ہے جس کی پاکستان میں گولیہں کی قیمت 800 روپے ہے جبکہ امریکہ میں اس کی گولی کی قیمت 920 روپے ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین نے فاٹا سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر ہیلتھ کی اجلاس میں عدم شرکت پر خفگی کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.