ملیریا انسانی تاریخ کی سب سے ہلاکت خیز بیماری ہے ، رپورٹ
جمعرات 4 اگست 2016 14:06
(جاری ہے)
علاوہ ازیں معمول کے حالات میں بھی ملیریا کی تباہ کاریاں کچھ نہیں رہیں۔
مثلاً 1900 سے 1950 کے دوران صرف ملیریا کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 10 کروڑ رہی، جو ”اسپینش فلو“ کی عالمی وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد سے بھی دْگنی ہے۔انسانی تاریخ کے دوران ملیریا نے بڑے بڑوں تک کو نہیں بخشا۔ مثلاً چنگیز خان اور اٹیلا ہْن کے لشکروں میں ملیریا کی وبا نے بھیانک تباہی مچائی اور انہیں عرصے تک پیش قدمی سے روکے رکھا۔ جارج واشنگٹن، تھیوڈور روزویلٹ، ابراہام لنکن اور جان ایف کینیڈی جیسے مشہور امریکی صدور بھی ملیریا کے باعث بیمار پڑے۔ ملیریا کے ہاتھوں ہلاک ہونے والی مشہور تاریخی شخصیات میں 6 عدد پوپ، سکندرِ اعظم اور فرعون توتنخ ا?مون تک کے نام شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.