صوبہ میں مشینی کاشت کے فروغ کیلئے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے انجینئر ز اپنا عملی کردار ادا کریں، سیکرٹری زراعت پنجاب
جمعہ 5 اگست 2016 18:46
ملتان۔5 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔5 اگست ۔2016ء ) صوبہ میں مشینی کاشت کے فروغ کیلئے ایگریکلچرل میکانائزیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے انجینئر ز اپنا عملی کردار ادا کریں اور جدید زرعی مشینر ی کی درآمد اور اسے مقامی ضروریات کے مطابق ڈھالنے کی رفتارکو تیز کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہارسیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے ایمر ی میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل(فیلڈ)ڈاکٹر قربان علی سندھو،ڈائریکٹر ایمری غلام صدیق،ڈائریکٹر زرعی انجینئرنگ محمد ایوب،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات نوید عصمت کاہلوں سمیت ایمری کے انجینئرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس کے شرکاء کو انہوں نے ہدایت کی کہ وہ بریفنگ کے دوران ادارے کی کارکردگی رپورٹ کو سالانہ بنیادوں پر دکھائیں تاکہ ادارہ کی ترقی یا تنزلی کا صحیح اندازہ ہوسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.