صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 اگست 2016 22:29

صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اگست2016ء) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور سندھ بھر میں مون سون کی بارشوں کے باعث وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ فوری حرکت میں آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مراد علی شاہ نے سندھ میں رین ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی کی فوری نکاسی کیلیے احکامات دے دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :