مالاکنڈاورسوات ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا

جمعہ 5 اگست 2016 23:14

مالاکنڈاورسوات ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا

مالاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 اگست ۔2016ء) مالاکنڈاورسوات ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوف وہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب مالاکنڈ،سوات ،دیراورگردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،اورلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت3.6ریکارڈکی گئی ،زلزلے کامرکزمینگورہ کے پہاڑی سلسلے میں 10کلومیٹرزیرزمین تھا

متعلقہ عنوان :