سنگدل ملزم نے ڈیڑھ سالہ بچی کو گولی مار کر لاش کپاس کے کھیت میں پھینک دی
ہفتہ 6 اگست 2016 14:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کسی سنگدل ملزم نے ڈیڑھ سال کی بچی کو قریب سے سینہ میں گولی مار کر قتل کرنے کے بعد لاش کپاس کے کھیت میں پھینک دی لاش کو کتے گھسیٹ رہے تھے کہ دیہاتیوں نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد لاوارث قرار دیکر دفن کر ادی ہے اور پولیس فتح شیر نے قتل کا مقدمہ بجرم 302ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکااور نہ ہی بچی کے ورثاء کا سراغ چل سکا ہے۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ دو روز قبل چک 79-80سے گزرنے والے برساتی نالہ کے قریب درخت کے نیچے پچیس سالہ لڑکی کو قتل کر کے نامعلوم ملزموں نے لاش پھینک دی تھی اس قتل کا مقدمہ تھانہ فتح شیر پولیس نے درج کر لیا تھا لیکن مقتولہ کے ورثاء اور ملزموں کا بھی ابھی تک کوئی سراغ نہیں چل سکا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.