ہیرو شیما کا جوہری سانحہ، اکہتر برس مکمل
دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی زور دار اپیل بھی کی گئی ’آج ہم اپنے عزم کی تجدید کا اظہار کرتے ہوئے وعدہ کرتے ہیں کہ دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے اپنی حتیٰ المقدور کوششیں کریں گے، میئر ہیروشیما
ہفتہ 6 اگست 2016 18:32
ہیروشیما( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 اگست ۔2016ء ) اکہتر برس قبل ہیرو شیما میں امریکا کی طرف سے ایٹم بم گرائے جانے کے واقعے کی یاد میں جاپان میں یادگاری تقریبات کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی زور دار اپیل بھی کی گئی۔ہیروشیما کے ’پیس میموریل پارک‘ یا ’امن کے یادگار پارک‘ میں تقریبات کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے ایک منٹ کی خاموشی سے ہوا۔
بالکل اسی وقت 71 سال قبل، دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر امریکا کے B-29 بمبار طیارے نے ہیرو شیما پر ایٹم بم برسایا تھا، جس کے نتیجے میں چند لمحوں کے اندر ایک لاکھ چالیس ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔1945ء ہی میں امریکی بمبار طیارے اینولا گے نے جاپان کے مغربی شہر ہیروشیما پر ’لٹل بوائے‘ نامی جوہری بم گرانے کے محض تین روز بعد ہی ایک اور جاپانی شہر ناگاساکی پر بھی جوہری بم گرایا تھا، جو اسّی ہزار کے قریب انسانوں کی موت کا سبب بنا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.