سبی شہرو گرد نواح کے پہاڑی علاقوں میں موسلادار بارشیں
دریائے ناڑی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا، کچھی کے بعض علاقے زیر آب آنے کا خطرہ
ہفتہ 6 اگست 2016 20:57
سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 اگست ۔2016ء ) سبی شہر اور گرد نواح کے پہاڑی علاقوں میں موسلادار بارشیں دریائے ناڑی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا کچھی کے بعض علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے گزشتہ شب سبی ،بولان ،کچھی اور گرد و نواح کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارشوں کے بعد دریائے ناڑی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا آیا ہے سبی ہیڈورکس کے مقام پر 66ہزار اور مٹھڑی ہیڈ ورکس کے مقام پر 70ہزار کیوسک سیلابی ریلا گزر رہا ہے دریائے ناڑی میں سیلابی ریلا آنے کے باعث ضلع کچھی کے مختلف علاقے حاجی شہر ،بالاناڑی ،اور بھاگ کے بعض علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے جبکہ تلی ندی میں سیلابی ریلا آنے کے باعث سبی تلی روڈ کو سلطان کوٹ کے مقام پر سیلابی پانی بہا کر لے گیا جس کے باعث گاؤں تلی کازمینی رابطہ سبی ضلع اور دیگر علاقوں سے عارضی طور پر منقطع ہو گیا ہے جبکہ سبی میں موسلادار بارش کی باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ۔
مزید قومی خبریں
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.