ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونیوالے پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 6 اگست 2016 22:09

ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونیوالے پاکستانی باشندوں ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 اگست ۔2016ء ) ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 127پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرلیا جنہیں بعد میں تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :