آخری ٹیسٹ میں حفیظ کی جگہ شان مسعود کو کھلایا جائے، یونس خان کو پرانی تکنیک سے کھیلنا چاہئے، صادق محمد
پیر 8 اگست 2016 15:12
لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اگست۔2016ء)سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں محمد حفیظ کو ڈراپ کرکے شان مسعود کو شامل کیا جانا ضروری ہے۔ اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محمد حفیظ بلاشبہ اچھے بلے باز ہیں لیکن انگلینڈ کے خلاف سیریز میں وہ آؤٹ آف فارم ہیں اس لئے ان کا ٹیم سے ڈراپ کیا جانا ضروری ہے۔
شان مسعود اور سمیع اسلم سے اوپننگ کروائی جانی چاہئے ۔یونس خان نے نیا بیٹنگ سٹائل اپنایا ہے جو کہ کامیاب نہیں ہو سکا اس لئے ان کو نئے بیٹنگ سٹائل کو چھوڑ کر پرانی تکنیک کے ساتھ کھیلنا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں شکست کی اہم وجہ انگلش بلے بازوں کا یاسر شاہ کو ناکام کرنا اور بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرکے پاکستانی بلے بازوں کو بے بس کرنا ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.