دبئی: رات کے اوقات میں شاپنگ سنٹرز کےباہر کھڑی ٹیکسیوں کے کرائے زائد وصول کیئے جاتے ہیں : شہری
پیر 8 اگست 2016 15:30
دبئی : (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2016ء): ایک غیر ملکی مسافر کے مطابق القصیص شاپنگ مال سے رات دس بجے کے بعد ٹیکسی کروائی جائے تو 9درہم کرایہ وصول کیا جاتا ہے ۔ لیکن رات گیارہ بجے کے بعد وہی کرایہ دس درہم ہو جاتاہے ۔ جبکہ دن کے اوقات میں ٹیکسی کا کرایہ 5درہم وصول کیا جاتا ہے ۔ ایک ہندوستانی شہری نے مقامی اخباری رپورٹر کو بتایا کہ عام طور پر القصیص شاپنگ سنٹر سے اپنی رہائش گاہ تک 13درہم لگتے ہے ۔
لیکن رات 10:30پر میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور نے بتایا کہ 9درہم چارج کیے جائیں گے ۔ اس طرح مجھے اس رات اپنی رہائش گاہ تک پہنچنے کے 18درہم ادا کرنے پڑے۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) کے ایک ملازم نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے پر اخباری رپورٹر کو بتایا کہ شاپنگ مالز کے سامنے سے مسافر بٹھانے پر 9درہم چارج کرنے سے آرٹی اے کو کافی نقصان اٹھانا پر رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.