اوول ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں پر غور
پیر 8 اگست 2016 16:58
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اگست۔2016ء)برمنگھم ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے اوول میں ہونے والے آخری اور اہم ٹیسٹ میچ کے لیے فائنل الیون میں متعدد تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ چار ٹیسٹ کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک سے برتری حاصل ہے۔
(جاری ہے)
سیریز میں شکست سے بچنے کیلیے پاکستان کو جمعرات سے شروع ہونے والا اوول ٹیسٹ میچ لازمی جیتنا ہو گا جس کے لیے ٹیم مینجمنٹ کمبی نیشن کو تبدیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔
محمد حفیظ کو ڈراپ کر کے افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے جنہیں پانچویں باؤلر کے طور پر بھی استعمال کیا جائیگا۔اظہر علی جنہیں ایج بسٹن ٹیسٹ میں پہلے ہی اوور میں بیٹنگ کے لیے آنا پرا ان سے اوپننگ کرانے کی تجویز ہے ،ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے کہ اظہر علی کو کوئی مشکل نہیں ہو گی۔ مینجمنٹ فاسٹ بولرز محمد عامر اور راحت علی کی پرفارمنس سے بھی مطمئن نہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.