حوصلے سے دشمن کی سازش ناکام بنانا ہوگی ٗکمانڈر سدرن کمانڈ
پیر 8 اگست 2016 18:49
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے دھماکے کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا ۔ سوگوار وکیلوں کو تسلی دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ اپنے حوصلے سے دشمن کی سازش ناکام بنانا ہوگی ،بہت مشکل وقت ہے،حوصلے کے ساتھ برداشت کرنا ہے۔
(جاری ہے)
لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نیسول اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور اپنے ساتھیوں کی شہادت پر غمزدہ وکلاء سے غمگساری بھی کی ۔
انہوں نے کہا کہ دشمن بہت بزدل ہے،اسے ہرصورت شکست دیں گے، معصوم شہریوں کو نشانہ بناناقابل افسوس ہے۔کمانڈر سدرن کمانڈ نے سول ہسپتال انتظامیہ کو بھی شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کی بھی پیشکش بھی کی ۔اس موقع پر ایک وکیل نے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو واقعہ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.