کامیاب ترین اولمپین کی کامیابی کا رازسنت نبویﷺ میں چھپے ہونے کاانکشاف
بدھ 10 اگست 2016 11:42
ریوڈی جنیرو (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 10اگست۔2016ء )دنیا کے کامیاب ترین اولمپیئن امریکی تیراک مائیکل فیلپس کی کامیابی کا راز سنت نبویﷺ میں چھپے ہونے کاانکشاف ہوا ہے ۔ 30سالہ مائیکل فیلپس سوئمنگ میں اب تک سونے کے 19جبکہ چاندی اور کانسی کے 2 ، 2 تمغے جیت چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
برازیل میں جاری ریو اولمپکس میں جب فیلپس سوئمنگ مقابلوں کے لیے آئے تو ان کے جسم پر نمایاں داغ نظر آرہے تھے،ان کے علاوہ کئی اور ایتھلیٹس کے جسم پر بھی یہ نشاتات نظر آرہے تھے جو حجامہ کے نشانات ہیں۔
حجامہ میں ایک کپ کو جلد پر لگا کر پمپ کے ذریعے خون کو چوسا یا نکالا جاتا ہے اور بہت سے افراد کا کہنا ہے کہ اس تیکنیک سے خون کی روانی بڑھتی ہے اور مسلز کی سوجن ٹھیک ہوتی ہے ،اس تھیراپی کے نتیجے میں جسم پر پڑھنے والے نشانات 2 سے 3 ہفتوں تک موجود رہتے ہیں۔ اپنے 5ویں اولمپکس میں شرکت کرنے والے مائیکل فیلپس نے حجامہ کو ایونٹ میں شرکت یقینی بنانے کیلئے اپنی بحالی کے طور پر استعمال کیا جبکہ اولمپکس کمرشل میں بھی اسے پیش کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.