اظہر علی کو آوٴٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے‘ جیمز اینڈر سن
بدھ 10 اگست 2016 13:41
(جاری ہے)
آئی سی سی رینکنگ کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ ان کے لیے رینکنگ اتنے معنی نہیں رکھتی اور وہ اپنے کھیل پر توجہ دیتے ہیں ‘حالیہ دور کے بولروں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں اینڈرسن نے کہا کہ پہلے کی نسبت اب زیادہ تیز پچیں بن رہی ہیں اور قوانین بھی اب بیٹسمین کیلئے سازگار ہیں، لیکن ان کا خیال تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ اب بھی ویسی ہی ہے جیسا کہ پہلے تھی۔
آئی سی سی بولنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان 33 سالہ اینڈرسن نے کہا کہ پاکستان کے خلاف یہ سیریز جیتنا اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ اس سے جو انھیں اعتماد ملے گا وہ مستقبل میں انڈیا اور بنگلادیش کے خلاف سیریز میں ٹیم کی مدد کرے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.