ملکی برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارہ میں اضافہ تشویشناک ہے ‘محمد ندیم
جمعرات 11 اگست 2016 14:25
(جاری ہے)
ملک محمد ندیم نے کہا کہ ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش سازگار ماحول کے ساتھ ساتھ صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے کیونکہ پاکستان کے ہمسائیہ ممالک میں بجلی و گیس کی قیمتیں پاکستان کی نسبت کم ہیں جس کی وجہ سے مہنگی پیداوا ر کے باعث ملکی برآمدا ت متاثر ہورہی ہیں اور صنعتکار و تاجر طبقہ پریشانی میں مبتلا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ کیلئے بیرون ملک صنعتی نمائش کا انعقاد کرے اور ملکی اشیاء کیلئے بیرون ملک نئی منڈیوں کی تلاش میں تاجروں و صنعتکاروں کو مراعات دے تاکہ ملکی برآمدات اور زرمبادلہ کے ذخائرمیں میں اضافہ ممکن ہوسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.