کویت: سعودی عرب سمگل کی جانے والی ممنوعہ گولیوں کی بڑی مقدار پکڑ گئی، ملزم گرفتار
جمعرات 11 اگست 2016 16:50
کویت : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) : کویت سے سعودی عرب سمگل کی جانے والی 1.5 ملین ممنوعہ ایمتھامائن گولیاں پکڑی گئی ۔ ممنوعہ گولیاں سمگل کرنے والے دو سمگلر بھی موقع پر پکڑگئے۔
(جاری ہے)
اینٹی نارکوٹکس کے ترجمان کرنل عبدالعزیز بن محمد کاداصاء نے مقامی اخبار کو بتایا کہ کویتی سکیورٹی ایجنسی اور سعودی سکیورٹی ایجنسی کے مشترکہ کوششوں سے سمگلنگ کی جانے والی گولیوں کی بڑ ی مقدار پکڑنے میں آسانی ہو ئی ہے ۔
گولیوں کو چارکول کے بیگوں میں بند کر کے لایا جا رہا تھا۔ لیکن خفیہ اداروں نے گولیوں کا سراخ لگا کر اتنی بڑی مقدار میں ممنوعہ منشیات برآمد کر لی۔ واضع رہے کہ سعودی عرب میں ایمتھامائن گولیوں کے استعمال پر مکمل پابندی عادئد ہے ۔لیکن سعودی بارڈر کے علاقوں سے اس کو مملکت میں لانے کی متعدد کوششیں کی جاتی ہیں ۔جس کی سمگلنگ میں ملکی اور غیرملکی افر اد شامل ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.