خود کو ایتھلیٹ ظاہر کرنے پر کوچ کو واپس بھیج دیا گیا
جمعہ 12 اگست 2016 13:04
ریو ڈی جینرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) کینیا کے ایتھلیٹکس کوچ کو مبینہ طور پر خود کو ایتھلیٹ ظاہر کرنے اور پیشاب کے نمونے دینے کے باعث ریو المپکس سے واپس ان کے ملک بھیج دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیا نے کہا کہ سپرنٹ کے کوچ جان اینزراہ نے ’خو د کو بطور ایتھلیٹ پیش کیا اور ڈوپننگ ٹیسٹ کیلئے کاغذات پر دستخط بھی کیے۔
نیشنل اولمپک کمیٹی آف کینیا کے چیئرمین کِپ کینو نے بتایا کہ ہم اس قسم کا رویہ بالکل برداشت نہیں کر سکتے ہیں ایتھلیٹس کے ایجنٹ مارک کارسٹجنس نے بتایا کہ راٹچ فرگوسن نے اینزراہ کو اپنا پاس دیا تاکہ وہ اولمپکس ولیج میں مفت کا ناشتہ کر سکیں۔اس کے بعد مبینہ طور پر ڈوپننگ کنٹرول آفیسر جو کہ راٹچ کو تلاش کر رہے تھے اینزراہ کے پاس آئے اور پیشاب کا نمونہ مانگا جو کہ کوچ نے فراہم کر دیامارک کارسٹجنس نے کہا کہ راٹچ فرگوسن کوسمجھ نہیں آرہی کہ کوچ نے ایسا کیوں کیا تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ انھیں جلد معلوم ہو گیا اور انھوں نے اپنے خون اور پیشاب کے نمونے فراہم کر دئیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.