دبئی: پرس چھیننے کے الزام میں گرفتار پاکستانی کلرک کوثبوت نہ ہونے پر رہا کرنے کا حکم
ہفتہ 13 اگست 2016 15:50
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13اگست 2016ء) : دبئی کریمنل کورٹ نے ایک پاکستانی کلرک کو چوری کے مقدمے میں ثبوت نہ ہونے پر رہا کرنے کا حکم سنایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک بنگلہ دیشی شہری نے عدالت میں بتایا کہ اسکا پرس جس میں 2000درہم اور ضروری کارڈز تھے ۔ نجی شاپنگ مال میں ایک پاکستانی کلرک نے چرایا ہے ۔
(جاری ہے)
عدالت میں پاکستانی شہری نے اپنے دفاع میں کہا کہ اس پر جھوٹا الزام لگایا جا رہاہے ۔
اس نے کسی کے بھی پیسے یا پرس نہیں چرایا ۔ دبئی پولیس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں عدالت کو بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں پاکستانی کلرک کے اس واقعہ میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ۔جبکہ ہماری تفیش میں بھی پاکستانی نے کسی بھی قسم کی چوری کا اعتراف نہیں کیا۔ عدالت نے تمام ثبوتوں کو دیکھتے ہوئے پاکستانی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.