کولمبو ٹیسٹ ، سری لنکن بیٹنگ لڑکھڑا کر سنبھل گئی، چندیمل اور ڈی سلوا نے ٹیم کا سکور 214رنز تک پہنچا دیا
دونوں کھلاڑیوں کے مابین 188رنز کی پارٹنر شپ قائم ، ڈی سلوا116اور دنیش چندیمل 64رنز بنا کر وکٹ پر موجود آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے 3اور ناتھن لیوئن نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ہفتہ 13 اگست 2016 17:25
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء) سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کی بیٹنگ لڑکھڑا کر سنبھل گئی،میزبان ٹیم کے 5بلے باز محض26رنز کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے ، دنیش چندیمل اور ڈی سلوا کے درمیان چھٹی وکٹ کیلئے188رنز کی پارٹنر شپ نے ٹیم کا سکور 214رنز تک پہنچا دیا،ڈی سلوا116اور دنیش چندیمل 64رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں ۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے 3اور ناتھن لیوئن نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ ابتداء میں غلط ثابت ہوا،اور سری لنکا کے ابتدائی 5بلے باز محض26رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.