امپائر کے فیصلے پر تنقید،ایلکس ہیلز کے بعد انگلش فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ پر بھی جرمانہ عائد
ایلکس ہیلز کے آؤٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے سوالات اٹھانے پر انگلش فاسٹ باؤلر پر جرمانہ کیا گیا
پیر 15 اگست 2016 17:30
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں ایلکس ہیلز کے آؤٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے سوالات اٹھانے پر انگلش فاسٹ بالر اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اوول میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے اور آخری ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کی گیند پر یاسر شاہ نے ایلکس ہیلز کا عمدہ کیچ لیا لیکن ہیلز نے اس پر شکوک کا اظہار کیا جس پر تیسرے امپائر سے مدد طلب کی گئی۔
ہیلز کا ماننا تھا کہ یاسر شاہ کے کیچ کرنے سے قبل گیند زمین سے ٹکرا چکی تھی لیکن مناسب ری پلے دستیاب نہ ہونے کے سبب امپائر نے ہیلز کو آٹ قرار دیا۔ ہیلز نے پویلین واپسی پر تھرڈ امپائر کے کمرے کا رخ کیا اور ان سے اس فیصلے پر استفسار کیا اور آئی سی سی کے مطابق کمرے سے باہر جاتے ہوئے انہوں نے غلط الفاظ کا استعمال کیا اور اس حرکت پر ان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.