امریکی شہری متھیو بیریٹ کے کیس کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ
کوئٹہ حملے میں جس بچے کو بطور ملزم دکھایا گیا اس کا واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
سمیرا فقیرحسین منگل 16 اگست 2016 13:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16اگست 2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ میتھیو کو48نہیں 24گھنٹوں میں ویزا جاری کیا گیا، میتھیو کو ویزا جاری کرنے کی تحقیقات کیجا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس کیس کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ میتھیو کو 2011ء میں فتح جنگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا۔سکیورٹی اداروں نے میتھیو کو ممنوعہ علاقہ میں گھومتے ہوئے گرفتار کیا۔
میتھیو کے خلاف درج ایف آئی آر میں جاسوسی کا الزام نہیں تھا۔ میتھیو کا سسر وکیل ہے جس نے اس کا کیس بھی لڑا۔انہوں نے بتایا کہ میتھیو کے پاکستانی بیوی سے دو بچے ہیں۔ اور میتھیو کی پاکستان آمد کا سسر کو بھی علم نہیں تھا۔ میتھیو کو جاری کردہ ویزے اور ائیر پورٹ سے نکل جانے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، میتھیو کو جاری کردہ ویزے سے متعلق دفتر خارجہ تحقیقات کر رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.