
Chaudhry Nisar - Urdu News
چوہدری نثارعلی خان ۔ متعلقہ خبریں

چودھری نثار علی خان پاکستان کے معروف سیاستدان ہیں۔ 31 جولائی 1954ء، تحصیل راولپنڈی کے گاؤں چکری میں پیدا ہوئے۔ متعدد بار انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے پارلیمان کا رکن رہے۔ مسلم لیگ ن میں شامل۔ 2008 سے 2013 تک قائد حزب اختلاف رہا۔ 2013ء میں وزیر داخلہ مقرر ہوئے ہیں۔
-
اٹک،اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے ادباء وشعراء کے لیے پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے انعامات کا اعلان کر دیا گیا
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
مرے حوالے سے شیر افضل مروت کا بیان بے بنیاد ہے، سردار مہتاب عباسی
بدھ 9 اپریل 2025 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم کو بہتر سے بہترین بنانے کیلئے پُر عزم ہیں، منشاء اللہ بٹ
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
اٹک، مثبت اور تعمیری صحافت میں حضرو کے صحافیوں کا کردار لائق تحسین ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
چوہدری الطاف اکبر گورسی اپنے خاندان برادری سمیت(ن)لیگ میں شامل ہو گئے
جمعرات 27 مارچ 2025 -
چوہدری نثارعلی خان سے متعلقہ تصاویر
-
ة بے لوث خدمت انسانیت کرنے والے حقیقی معنوں میں معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں،چوہدری نوری گھمن
اتوار 16 فروری 2025 - -
اٹک، ڈی پی او کے عوام و تاجر برادری کے تحفظ اور امن و امان کیلئے اقدامات سنہرے حروف میں لکھے جائیں گے، شاہد صدر چیمبر آف کامرس
اتوار 9 فروری 2025 - -
ؔسمندر پار پاکستانیوں کیلئے فری ہیلپ لائن اور ائرپورٹس پر '' فسلیٹیشن ڈیسک '' بھی قائم کریں گے‘مصطفیٰ ملک
اتوار 9 فروری 2025 - -
ڈی پی اواٹک کے عوام و تاجر برادری کے تحفظ ،امن و امان کیلئے اقدامات سنہرے حروف میں لکھے جائیں گے،شاہد زمان صدر چیمبر آف کامرس
اتوار 9 فروری 2025 - -
،حکومت اور اوورسیز پاکستانیوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرکے وزارت کی کا ر کر د گی کو مثالی بنائیں گے، غلام مصطفی ملک
منگل 4 فروری 2025 - -
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی قیادت میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، غلام مصطفیٰ ملک
منگل 4 فروری 2025 -
-
انوائرمنٹ کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ فتح مزدور یونین کا مقدر بن چکی ہے ،چوہدری محمد یٰسین
ملازمین کے مفادات کے خلاف کام کرنے والے آج کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں ،اورنگزیب خان
پیر 3 فروری 2025 - -
سی ڈی اے مزدور یونین کے انتخابی نشان چاند ستارہ ریفرنڈم کے حوالے سے انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں جلسہ
پیر 3 فروری 2025 - -
اٹک انتظامیہ نے تجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا
اتوار 2 فروری 2025 - -
چھچھ محافظ کمیٹی کے سالانہ انتخابات،عمران خان کثرت رائے سے چیئرمین جبکہ احسان خان جنرل سیکرٹری منتخب
بدھ 8 جنوری 2025 - -
تفصیلی خبر
& خواجہ رفیق شہید فائونڈیشن کے زیر اہتمام خواجہ رفیق شہید کی سالانہ برسی پر سیمینارکا انعقاد ٰسینئر سیاستدان سوچ بچار کریں ،ملک کو موجودہ سیاسی بحرانوں سے نکالنے کیلئے ... مزید
ہفتہ 28 دسمبر 2024 - -
سینئر سیاستدان ملک کو ٹریک پر واپس لانے کیلئے سوچ بچار کریں ،ملک کو موجودہ سیاسی بحرانوں سے نکالنے کیلئے قومی کمیٹی کی تجویز
ریاستی اداروں کی توہین کی جارہی ہے ،اس پر دوسری جانب سے ردعمل آرہا ہے، سمجھ نہیں آرہی ہے کہ سچا کون اور جھوٹا کون ہے نئی امریکی انتظامیہ کو عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں، ... مزید
ہفتہ 28 دسمبر 2024 - -
سینئر سیاستدان ملک کو ٹریک پر واپس لانے کیلئے سوچ بچار کریں ،ملک کو موجودہ سیاسی بحرانوں سے نکالنے کیلئے قومی کمیٹی کی تجویز
ریاستی اداروں کی توہین کی جارہی ہے ،اس پر دوسری جانب سے ردعمل آرہا ہے، سمجھ نہیں آرہی ہے کہ سچا کون اور جھوٹا کون ہے نئی امریکی انتظامیہ کو عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں، ... مزید
ہفتہ 28 دسمبر 2024 - -
ریموٹ کنٹرول جمہوریت سے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے قومی کمیٹی بنائی جائے، سعد رفیق
یہ نہیں ہوسکتا صرف سیاستدان ہی رگڑا کھائیں ، سیاست میں کوئی دفن نہیں ہوسکتا یہ غلط فہمی سب کو دور کرلینی چاہیے ، سینئر سیاست دان ملک کو ٹریک پر واپس لانے کیلئے سوچ بچار ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 28 دسمبر 2024 -
-
امیر مقام کی شانگلہ کے علاقے پاگوڑئی باغ سر میں شہید ہیڈ کانسٹیبل نثار علی خان کی رہائشگاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت
مسلم لیگ (ن) کی قیادت ہمیشہ عوام کے دکھ درد میں شریک رہی ہے اور شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، وفاقی وزیر
پیر 23 دسمبر 2024 -
Latest News about Chaudhry Nisar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Nisar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری نثارعلی خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری نثارعلی خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری نثارعلی خان سے متعلقہ مضامین
-
مسلم لیگ ن کا حکومت کے 100روزہ پروگرام پر قرطاس ابیض تیار
آج پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 100دن پورے ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان آج جناح کنونشن سینٹر میں اپنی حکومت کی100 روزہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کریں گے۔
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
-
عمران خان ’’فاتح‘‘ کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں داخل
جولائی2018ء کے انتخابات میں منتخب ہونے والی ’’ متنازعہ‘‘ قومی اسمبلی کے ارکان نے تین روز قبل حلف اٹھا لیا ہے
-
وزیر داخلہ کا کراچی مشن۔۔اتحاد کے لئے رابطے
جس روز تحریک انصاف کے سربراہ کراچی کا طوفانی دورہ کر کے روانہ ہوئے دوسرے روز سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کے اشتراک سے سندھ اسمبلی میں عمران خان کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرا دی۔ جس ..
-
افغانستان۔۔۔۔امکانات و خدشات !
چند روز قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فاٹا میں FC کے مختلف دستوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بڑی حد تک دہشتگردی پر قابو پا چکی ہیں اور شدت پسند عناصر فرار ہو کر افغانستان کے در پناہ ..
مزید مضامین
چوہدری نثارعلی خان سے متعلقہ کالم
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
قاضی حسین احمد آئے، دیکھا اور لوگوں کے دل فتح کیے
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
امریکی آمریت کا اقرار، جمہوریت کا نیا نام
(نجم الحسن)
-
”کیا جی کا جانا ٹھہر گیا“
(احمد خان )
-
وزیر اعلی پنجاب اور بلدیاتی انتخابات
(احمد خان لغاری)
-
مردہ گھوڑے
(سیف اعوان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.