ڈینگی کے خلاف مہم ڈینگی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی، اظہر اقبال
بدھ 17 اگست 2016 16:14
(جاری ہے)
418ٹائرز کوقبضہ میں لے کر تلف کیا گیا۔ 93مقامات کو سیل کیا گیا۔ 07 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی جبکہ 15استغاثے زیر التواء ہیں۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو 98120روپے جرمانہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر انوائرنمنٹ راولپنڈی اظہر اقبال نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف مہم ڈینگی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اردگر د کے ماحول کو صاف ستھرا اور خشک رکھیں تاکہ ڈینگی مچھر کی افزائش کے خطرے سے نمٹا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ برسات کے موسم میں تمام فالتو کاٹھ کباڑ اور ناکارہ ٹائرز چھتوں کے نیچے منتقل کیے جائیں تاکہ ان میں پانی نہ کھڑا ہوسکے جو کہ ڈینگی لاروا کی پیدائش کا بنیاد ی سبب بن سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.