مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کا ماڈل سٹی کرپشن کی بھینٹ چڑھنے پر ’’رائے ونڈ بچاؤ تحریک ‘‘کا اعلان
11سالہ دور میں اربوں روپے کی کثیر گرانٹس ملنے کے باجود بنیادی مسائل جوں کے توں ہیں ‘اکرم گجر کی پریس کانفرنس
بدھ 17 اگست 2016 17:31
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے ڈل سٹی کرپشن کی بھینٹ چڑھنے پر ’’رائے ونڈ بچاؤ تحریک ‘‘کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ک ہ 11سالہ دور میں اربوں روپے کی کثیر گرانٹس ملنے کے باجود بنیادی مسائل جوں کے توں ہیں،ٹھیکیدار اور بروکر ارب پتی بن گئے ،۔علامہ اقبال ٹاؤن کے ڈرافٹ مین ماسٹر امین کے اربوں کے اثاثے کی چھان بین کی جائے ۔
ان خیالات کا اظہار معروف مسلم لیگی رہنما چودھری محمد اکرم گجر نے اپنے ساتھیوں سمیت نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ کی اربوں روپے مالیت سرکاری جائیداد ہتھیانے کی سازش ناکام بنا دینگے ۔تفریحی پارک،واٹر فلٹریشن پلانٹ سمیت دیگر ترقیاتی منصوبہ جات کی آڑ میں اربوں روپے کی لوٹ مارکے خلاف مسلم لیگی رہنما چودھری اکرم گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ’’رائے ونڈ بچاؤ تحریک ‘‘کا اعلان کردیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.