صوبہ بھر کی کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا اراضی ریکارڈ و ممبران کے کوائف کو مرحلہ وار کمپیو ٹر ئزاڈکرنے کا عمل جاری
تمام فعال کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیوں کا 88.62 فیصد ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر لیا گیا ہے‘صوبائی وزیر کوآپریٹوملک محمد اقبال چنڑ
بدھ 17 اگست 2016 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء )صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی کو آپریٹو و جنرل ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی اراضی ریکارڈ و ممبران کے مکمل کوائف کو مرحلہ وار کمپیو ٹر ئزاڈکرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے،اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جا رہی ہے،تمام فعال کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیاں جن کی تعداد 2لاکھ3ہزار 47 میں سے 1لاکھ17ہزار973 کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کر لیا گیا ہے،اس طرح سے88.62 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فعال کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ممبران کی تعداد 2لاکھ 29ہزارہے جن میں سے2لاکھ16ہزار887کا ڈیٹا بھی کمپیوٹرائزڈہو چکا ہے اس طرح سے94.71فیصدکام مکمل کر لیا گیا ہے۔انہوں نے محکمانہ میٹنگ سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی کمپیو ٹرائزیشن تک کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے ا ب تک 29ہزار 893میں سے16ہزار466کی انٹری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.