ڈینگی لاروا کے تدارک کیلئے متعلقہ محکمے متحرک رہیں ،سلمان غنی
جمعرات 18 اگست 2016 16:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کے لئے انتہائی اہم اور ذمہ دارانہ اقدامات کے متقاضی ہیں لہذا مائیکرو پلان پر عملدرآمد میں کوتاہی نہ کی جائے ۔
۔ انہوں نے سکولوں ‘ کالجوں ‘ یونیورسٹیز میں انسداد ڈینگی لیکچرز اور معلوماتی ڈیسک برقرار رکھنے کی ہدایت کی اور پی ایچ اے سے کہا کہ وہ پارکس میں ڈینگی کو بار بار چیک کریں جبکہ محکمہ ماحولیات ٹائر شاپس و صنعتی اداروں میں انسپکشن کو یقینی بنائے ۔ انہوں نے ٹی ایم ایز ‘ محکمہ تعلیم ‘ کو آپریٹو ‘ فشریز ‘ لیبر ‘ واسا‘ انڈسٹریز ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ‘ ہاسپٹلز ‘ پولیس ‘ جیل ‘ ٹریفک پولیس ‘ لائیو سٹاک ‘ زراعت اور دیگر محکموں کو انکی ذمہ داریوں کے بارے میں ادراک کراتے ہوئے کہا کہ ان کی محنت سے کامیاب نتائج حاصل کرنے میں مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.