امریکی ریاست اوہائیو میں وین کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 اگست 2016 20:02

امریکی ریاست اوہائیو میں وین کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

اوہائیو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18اگست۔2016ء ) امریکی ریاست اوہائیو میں وین کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک 35 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار کیا گیا شخص پارکنگ میں کھڑی ایک وین کیساتھ قابل اعتراض حالت میں نازیبا حرکات کر رہا تھا اور پر بعد ازاں اسی حالت میں اپنے پڑوسی کے باغیچے میں جا گھسا اور بے ہوش ہو گیا۔ پولیس نے مذکورہ شخص کو جائے وقوعہ پر پہنچ کر گرفتار کر لیا اور سرعام قابل اعتراض حرکات کرنے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔