ضلع کونسل چکوال کی چھ میونسپل کمیٹیوں ، 71یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے تیاریاں جاری
جمعرات 18 اگست 2016 20:39
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء ) ضلع کونسل چکوال، چھ میونسپل کمیٹیوں اور 71یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔یکم فروری2016کو جن امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے تھے اور اس حوالے سے حتمی فہرست بھی جاری کردی گئی تھی اور پھر اس کے ساتھ ہی اچانک یہ انتخابات ملتوی کر دیے گئے تھے۔
اب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جہاں سے یہ عمل معطل ہوا تھا وہاں سے شروع کرتے ہوئے ضلع کونسل میں یکم ستمبر ، میونسپل کمیٹیوں میں2ستمبر اور یونین کونسلوں میں تین ستمبر کو الیکشن کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس وقت کاغذات نامزدگی چار ٹیکنو کریٹ نشستوں پر جمع کرائے گئے تھے اور کسان نشستوں کی تعداد بھی چار تھی مگر اب پنجاب حکومت نے نشستوں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس میں صرف ایک ٹیکنو کریٹ اور تین کسان نشستیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.