لندن کے علاقے شیفرڈ بش میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی، ملحقہ عمارتوں تک پھیلنے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 اگست 2016 21:41

لندن کے علاقے شیفرڈ بش میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی، ملحقہ عمارتوں تک ..

لندن (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اگست 2016ء )لندن کے علاقے شیفرڈ بش میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق لندن میں شیفرڈ بش کے علاقے میں واقع ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

آگ ملحقہ عمارتوں تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔ آگ کو بھجانے کیلئے 100 سے زائد فائر فائٹر آپریشن میں مصروف ہیں۔ جبکہ ملحقہ عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔