لازوال ترقی کا عمل جاری رہے گا‘ موجودہ حکومت کی کارکردگی کی بدولت 2018 کے انتخابات دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوں گے‘حلقہ این اے 135بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی میں اپنی مثال آپ بنے گا
وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہد ری محمد برجیس طاہر کا مختلف تقریبات سے خطاب
ہفتہ 20 اگست 2016 20:01
ننکانہ صاحب/ سانگلہ ہل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء)وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہد ری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی سازشوں کے باوجود پور ے ملک میں لازوال ترقی کا سفر جاری رہے گا ۔ وہ ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ کے نواحی قصبے نظام پورہ میں ایک مقامی سڑک کی افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک طرف چند سیاسی عناصر آئے دن دھرنوں اور احتجاجی تحریکوں کی صورت میں ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں اور دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی حکومت محمد نواز شریف کی ترقی کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں شب وروز کام کررہی ہے۔چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا کہ وہ ملک جو 2013 میں ڈیفالٹ ہونے کے در پر تھا جہاں آئے روز ملک کی فضا ء افسوس ناک دھماکوں سے گونجتی تھی آج اسی ملک میں امن وامان کی صورت حال میں نمایاں بہتری آ چکی ہے اور دہشت گردی کے واقعات میں 80فیصد کمی ہو چکی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.