اساتذہ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں آپ لوگوں کے ذریعے ہمارا مستقبل تراشا جائے گا،آج کے دور میں استاد اور تعلیم کے میدان کی اہمیت اس لئے بڑھ چکی ہیں کیونکہ جس دور میں آج ہم زندہ ہیں وہ علم کا دور ہے آج کے دور میں وہی قوم کامیاب ہے جس کے پاس تعلیم کی معیاری سہولیات ہیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چوہدری کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 20 اگست 2016 22:58
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں آپ لوگوں کے ذریعے ہمارا مستقبل تراشا جائے گاآج کے دور میں استاد اور تعلیم کے میدان کی اہمیت اس لئے بڑھ چکی ہیں کیونکہ جس دور میں آج ہم زندہ ہیں وہ علم کا دور ہے آج کے دور میں وہی قوم کامیاب ہے جس کے پاس تعلیم کی معیاری سہولیات ہیں۔
ہفتہ کو نئے بھرتی ہونے ایجوکیٹرز کی تریبت مکمل ہونے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر کوئی قوم تعلیم میں پیچھے ہوگی وہ جتنا مرضی اسلحہ اکھٹا کرلے دنیا جہاں کی دولت اکھٹی کرلے اس کا مستقبل محفوظ نہیں ہوسکتا کیونکہ آنے والے دور کی جنگیں توپوں اور ٹینکوں سے نہیں لڑی جائیں گی بلکہ آنے والے دور کی جنگیں افکار، خیالات اور ایجادات کے ذریعے لڑی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.