پاکستان کا مستقبل بچوں کے محفوظ مستقبل کے ساتھ جڑا ہوا ہے، ہمارے بنیادی ڈھانچہ کی کمزوریوں کو دیکھنا ہو گا ٗاحسن اقبال
بھوک، افلاس اور تعلیم کی ابتر صورتحال کے ساتھ مستقبل میں ہم ترقی نہیں کر سکتے ٗ مسائل کے حل کیلئے سب کو آگے آنا ہوگا ٗ خطاب
پیر 22 اگست 2016 20:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بچوں کے محفوظ مستقبل کے ساتھ جڑا ہوا ہے، ہمارے بنیادی ڈھانچہ کی کمزوریوں کو دیکھنا ہو گا، ہم ان ممالک میں ہائی ریٹ میں ہیں جن کے بچے سکولوں سے باہر ہیں، وفاق اور صوبائی حکومتیں مل کر ان مسائل پر قابو پا سکتے ہیں۔
پیر کو ارلی چائلڈ ہڈ ڈویلپمنٹ ٹو پبلک ایجنڈا راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ بچوں کی اموات کی شرح میں پاکستان بہت آگے ہے اور اس کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت چاروں صوبوں کے ساتھ مل کر ایک مضبوط لائحہ عمل طے کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھوک، افلاس اور تعلیم کی ابتر صورتحال کے ساتھ مستقبل میں ہم ترقی نہیں کر سکتے اور ان مسائل کے حل کیلئے سب کو آگے آنا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.