لیو پروڈیکشن کے زیر اہتمام میگا فیشن شو کل مقامی ہوٹل میں ہوگا
منگل 23 اگست 2016 12:50
(جاری ہے)
میرے کامیا ب ہونے والے شوز میں ماڈلز ، ڈریس ڈیزائنرز ، آرگنائزنگ کمیٹی اور دیگر شعبہ جات شامل ہیں اس میں میڈیا کا سب سے زیادہ ہاتھ ہے جنہوں نے ہر لمحہ میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور فیشن شوز کو بھرپور انداز میں کوریج دی اس پر میں الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی تہہ دل سے مشکورہوں ۔
ڈولی نے کہا کہ میری کامیابیوں میں میری ٹیم کا بڑا ہاتھ ہے جو دن رات میر ے ساتھ قد م با قدم ہر کام میں پیش پیش رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں نے کئی شو انسانیت کی خدمت کرنے والی این جی او کے لئے بلا معاوضہ کئے ہیں اور مستقبل میں بھی ایسی این جی اوز کے ساتھ کام کرتی رہوں گی جو دکھی انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.