ہیومن رائٹس واچ کا خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں پر حملوں میں اضافے ، مبنیہ طور پر انہیں طبی عملے کی جانب سے مناسب طبی سہولیات فراہم نہ کرنے اور پولیس کی جانب سے حصول انصاف میں تعاون نہ کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
منگل 23 اگست 2016 14:17
(جاری ہے)
بیان میں 9 اگست کو ایبٹ آباد میں سنبل نامی خواجہ سراء کے واقعہ کا ذکر کیا گیا ہے جسے مبینہ طور پر اغوا اور ریپ کی کوشش میں ناکامی کے بعد قتل کیا گیا۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں انہیں اس بنیاد پر داخل نہیں کیا گیا کہ بقول عملے کے ہسپتال میں صرف مردوں اور خواتین کیلئے وارڈ مخصوص ہیں اور وہ خواجہ سراء طبی سہولت فراہم نہیں کرسکتے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قوانین میں خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے اس ضمن میں انہوں نے 2009ء میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے ایک حکم کی بھی نشاندہی کی ہے جس میں تمام صوبائی حکومتوں کو خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت نے تمام متعلقہ حکام کو خواجہ سراؤں کی بنیادی تعلیم، روزگار اور تحفظ کی ضمانت کو یقینی بنانے کیلئے ہدایت کی گئی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض اداروں نے خواجہ سراؤں کو روزگار کی فراہمی اور ان کے دیگر حقوق کیلئے اقدامات بھی کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.