برطانیہ اپنے شہری کو کنٹرول نہیں کرسکتا تو اسے پاکستان کے حوالے کیا جائے ‘سراج الحق
الطاف حسین نے نہ صرف 20کروڑ پاکستانیوں دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں اور پاکستان کے خیر خواہوں کے اجتماعی ضمیر کی توہین کی ہے الطاف حسین پاکستان اور پاکستانی قوم کا غدار ہے اسے انٹرپول کے ذریعے واپس لا کر آئین کے مطابق سزا دی جائے ‘امیرجماعت اسلامی
منگل 23 اگست 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے شہری کو کنٹرول نہیں کرسکتا تو اسے پاکستان کے حوالے کیا جائے ،الطاف حسین نے نہ صرف 20کروڑ پاکستانیوں بلکہ دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں اور پاکستان کے خیر خواہوں کے اجتماعی ضمیر کی توہین کی ہے،پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگانے اور پاک سرزمین کو ناسور کہنے والے خود سب سے بڑے ناسور ہیں ،پاکستان قیامت تک زندہ باد رہے گا،اس کا برا چاہنے والے پہلے بھی نامراد رہے ہیں اور آئندہ بھی انہیں شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا،الطاف حسین پاکستان اور پاکستانی قوم کا غدار ہے اسے انٹرپول کے ذریعے واپس لا کر آئین کے مطابق سزا دی جائے ،کراچی کے عوام ہر لحاظ سے مظلوم ہیں ،ایم کیو ایم نے ہمیشہ ان کی تمناؤں اور ارمانوں کا خون کیا،الطاف حسین اور اس کے ٹولے نے ہر بار کراچی کے مینڈیٹ کی آڑ میں کراچی کو تاریکیوں میں ڈبونے کی کوشش کی ،الطاف حسین پاگل پن کا شکار ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.