ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مشتاق احمد نے جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے اسسٹنٹ کمشنر صدر کی سربراہی میں نگران کمیٹی قائم کر دی
جبری مشقت لینے والے بھٹہ مالکان اور دیگر کیخلاف کارروائی کی جائے گی ٗاجلا س میں فیصلے
بدھ 24 اگست 2016 18:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مشتاق احمد نے جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے اسسٹنٹ کمشنر صدر کی سربراہی میں نگران کمیٹی قائم کر دی، جبری مشقت لینے والے بھٹہ مالکان اور دیگر کیخلاف کارروائی کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ کمسن مزدوروں کو وظائف اور مفت تعلیم فراہم کرے گی۔ یہ فیصلے بدھ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق احمد کی زیر صدارت اجلاس میں کئے گئے۔
اجلاس میں ڈائریکٹر لیبر محمد علی، ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد پولیس ساجد کیانی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کو ڈائریکٹر لیبر کی طرف سے لیبر قوانین اور جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کیخلاف قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور موجودہ قوانین کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.