سری لنکن فاسٹ باوٴلنگ کوچ فکسنگ الزامات سے بری
جمعرات 25 اگست 2016 13:23
(جاری ہے)
سمارا نائیکے پر الزام تھا کہ گزشتہ سال میچ فکسنگ کے سلسلے میں سری لنکن کھلاڑیوں تک بکیز کی رسائی میں ان کا کردار تھا اور اس سلسلے میں ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھاتاہم آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ کو مطلع کیا ہے کہ سمارانائیکے کے خلاف اینٹی کرپشن قواعد توڑنے کے کوئی ثبوت نہیں ملے تاہم اس کے باوجود فاسٹ باوٴلنگ کوچ کا سری لنکن کرکٹ کے ساتھ مستقبل پر سوالیہ نشان موجود ہے کیونکہ ان کے خلاف اس کے علاوہ ڈسپلن توڑنے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔
سمارانائیکے کا رواں سال دسمبر تک سری لنکن کرکٹ سے معاہدہ ہے جسے ابھی تک ختم نہیں تاہم موجود صورتحال کو دیکھتے ہوئے ان کے معاہدے میں توسیع کا کوئی امکان نہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.