امن کے فروغ اور معاشی تعاون سے خطے میں استحکام اور ترقی کے مقاصد کا حصول ممکن ہے‘ سارک ممالک کیلئے ضروری ہے کہ سارک ایجنڈے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں
سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا آٹھویں سارک وزراء خزانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب
جمعرات 25 اگست 2016 15:04
(جاری ہے)
پاکستان کامیابی سے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کررہ اہے۔ اس موقع پر بھوٹان کے سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ دہرے ٹیکسوں کا خاتمہ کرکے تجارت کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔
بھارتی سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ روابط کے فروغ کیلئے سارک موٹر وہیکل اور سارک ریلویز معاہدہ ضروری ہے۔ سارک ملکوں میں ٹیرف نان ٹیرف رکاوٹیں ختم ہونی چاہئیں۔ قبل ازیں سیکرٹری خزانہ مالدیپ نے کہا کہ سارک ممالک سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کریں اور نیپال کے سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ کر خطے میں غربت ختم کی جاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.