چیف ٹریفک آفیسرنے بارش کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا
غفلت پر 2پٹرولنگ آفیسر معطل جبکہ اچھی کارکردگی پر 3وارڈنز کیلئے نقد انعام کا اعلان
جمعرات 25 اگست 2016 17:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے بارش کے دوران نشیبی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کا جائزہ لینے کیلئے سینئر ٹریفک افسران کے ہمراہ وزٹ کیا،دوران ڈیوٹی غفلت لاپرواہی کرنے والے 2پٹرولنگ آفیسر معطل جبکہ شہریوں کی مدد کرنے اور اچھی ڈیوٹی کرنے والے 3ٹریفک وارڈنز کیلئے 2/2ہزار روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹس دینے کا حکم دیا۔
انہوں نے کہا کہ مون سون میں نشیبی علاقوں میں واسا انتظامیہ کے ساتھ اضافی ٹریفک وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں جنہوں نے بہتر حکمت عملی کا مظاہر ہ کر تے ہوے ٹریفک کو رواں دواں رکھا،بارش کے دوران مخصوص روڈز پرزیادہ پانی جمع ہو نے کیوجہ سے فوری ڈائیورشن پلان ترتیب دیتے ہوئے ٹریفک کو متبادل راستوں پر گزارا جاتا رہا جس سے شہریوں کو کوئی ٹریفک پرابلم پیش نہیں آئی،بارش کے دوران وارڈنز چھتری، رین بوٹ اور رین کوٹ کے ساتھ بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر ڈیوٹی کر تے رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.