پارلیمنٹ پربےجاتنقید کرکےافراتفری پیداکی جارہی ہے۔ابصارعالم
اینکرزکی دھمکیوں اوربلیک میلنگ سے نہیں گھبراتا،اپنےاداروں کےتقدس کی پامالی کی بجائےسسٹم کی بہتری کیلیے کچھ کرنا چاہیے۔چیئرمین پیمراکی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اگست 2016 18:07
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اگست2016ء) :چیئرمین پیمرا ابصارعالم نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پربےجاتنقید کرکےافراتفری پیداکی جارہی ہے،اینکرزکی دھمکیوں اوربلیک میلنگ سے نہیں گھبراتا،اپنےاداروں کےتقدس کی پامالی کی بجائےسسٹم کی بہتری کیلیے کچھ کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
انہوں نےمیڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک اسٹڈی کیمطابق 15سے 30سال کےبچےاپنےاداروں اورنظام سےمتعلق کنفیوژہیں۔
جلد بچوں کےبھی چینلز لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اوردیگراداروں پربےجاتنقید کرکےافراتفری پیداکی جارہی ہے۔ابصار عالم نے کہا کہ اپنےاداروں کےتقدس کی پامالی کی بجائےسسٹم کی بہتری کیلیے کچھ کریں۔انہوں نے کہا کہ جب اینکرزجہازخریدیں گے،بڑےگھربناکرمہنگی گاڑیاں رکھیں گے تو ان پرتنقید توہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.