ای اسٹامپ پیپر منصوبہ ابتداء میں ہی بد انتظامی کا شکار ،اسٹیٹ بنک نے پنجاب حکومت کو منصوبے پر اعتراضات دور کرنے کیلئے خط لکھ دیا
منصوبے میں متعلقہ بنکوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،جامع ایس او پی مرتب کرکے اسٹیٹ بنک سمیت نیشنل بنک کی تمام برانچز کو آگاہ کیا جائے
جمعہ 26 اگست 2016 21:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء ) پنجاب حکومت کا الیکٹرانک اسٹامپ پیپر کا منصوبہ ابتداء میں ہی بد انتظامی کا شکار ہوگیا ،اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے پنجاب حکومت کو منصوبے پر اعتراضات دور کرنے کیلئے خط لکھ دیا ۔
(جاری ہے)
مرکزی بینک کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک سٹامپ پیپر منصوبے میں متعلقہ بنکوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
پنجاب حکومت جامع ایس او پی مرتب کر ے اور اسٹیٹ بنک سمیت نیشنل بنک کی تمام برانچز کو آگاہ کرے ۔مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ کسی بھی طرح کی مشکلات سے بچنے کیلئے فوری طور تمام اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ بھی منعقد کی جائے ۔ اسٹیٹ بنک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ منصوبے سے استفادہ کرنے والے شہری صورتحال واضح نہ ہونے کے باعث مشکلات سے دوچار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.