چین کی شماریات اتھارٹی کے سابق سربراہ کا سی پی سی سے اخراج
وانگ کا کوئی سیاسی عقیدہ نہیں تھا، وہ توہم پرستانہ سرگرمیوں کے مرض میں مبتلا تھا اخلاقی طور پر دیوالیہ تھا، اعلیٰ پیمانے کے ہوٹلوں اور پرتعیش تفریحی مقامات پر جانے کا عادی تھا
جمعہ 26 اگست 2016 22:16
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) قومی شماریات بیورو کے سابق سربراہ وانگ باؤ این کو چین کی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی سی )سے خارج کردیاگیا ہے اور سرکاری عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے ۔ یہ بات ایک سرکاری بیان میں جمعہ کو بتائی گئی ہے ۔ وانگ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کا قطعاً کوئی سیاسی نظریہ نہیں تھا، وہ توہم پرست سرگرمیوں کے مرض میں مبتلاتھا۔
اس نے سیاسی ڈسپلن اور قواعد کی سنگین خلاف ورزی کی اور ایسی تقاریر کیں جو کہ اہم مسائل کے بارے میں سی پی سی کے مرکزی کمیٹی کے خلاف تھیں۔ یہ بات سی پی سی کے مرکزی کمیشن برائے معائنہ نظم وضبط( سی سی ڈی آئی) کے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے ۔ وانگ کو اخلاقی طور پر دیوالیہ قراردیتے ہوئے اعلامیہ میں اس پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ وہ اعلیٰ پیمانے کے ہوٹلوں اور پرتعیش تفریحی مقامات پر جانے کا عادی تھا ، اس کے علاوہ وہ جنسی تسکین نو پذیری کے لئے رقم اور اختیارات کا استعمال کرتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.