یورپی یونین مشترکہ فوج تشکیل دے، مشرقی یورپی ملکوں کا مطالبہ
ہفتہ 27 اگست 2016 12:16
(جاری ہے)
اس کام کا آغاز ایک مشترکہ یورپی فوج کے قیام کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔وارسا میں مشاورت کے بعد چیک جمہوریہ کے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم سوبوتکا نے کہاکہ ہمیں اب اس بارے میں اپنی ایک اجتماعی بحث شروع کر دینا چاہیے کہ آیا یورپ کو اپنی ایک مشترکہ فوج بھی قائم کرنا چاہیے۔
اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بھی یونین کے رکن ملکوں کے مابین سلامتی کے شعبے میں زیادہ تعاون اور بہتر نتائج کی حمایت تو کی تاہم انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ یورپ کو اس بارے میں بھی احتیاط سے کام لینا ہو گا کہ ایسے مشترکہ سکیورٹی منصوبوں کو عملی شکل کس حد تک اور کس طرح دی جاتی ہے۔میرکل نے کہاکہ سکیورٹی ایک کلیدی موضوع ہے۔ ہم یقینا سلامتی اور دفاع کے شعبے میں مل کر مزید بہت کچھ کر سکتے ہیں۔“ساتھ ہی تاہم جرمن سربراہ حکومت نے تنبیہ کرتے ہوئے یہ بھی کہاکہ بریگزٹ (برطانیہ کا یورپی یونین سے آئندہ اخراج) صرف ایک واقعہ ہی نہیں ہو گا بلکہ یہ یورپی یونین کی تاریخ میں ایک بہت فیصلہ کن موڑ بھی ہو گا۔ اسی لیے ہمیں اپنے ردعمل میں بھی انتہائی احتیاط سے کام لینا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.